امریکی پابندیاں لاکھوں شہریوں کی صحت کو سنگین خطرے میں ڈال رہی ہیں، ایران
ایران نے کہا ہے کہ اس کےخلاف امریکی معاشی اقدامات ریاستی دہشتگردی، غیرقانونی اور قابلِ مذمت ہیں، امریکا اقتصادی مہم کو ایرانی عوام کے خلاف بےرحم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔