• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے ملتان امیر داؤد پوتہ خانیوال لودھراں سیکشن کا معائنہ یکم ستمبر کو کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان امیر داؤد پوتہ خانیوال -لودھراں سیکشن (براستہ کاڈ لائن) کا معائنہ یکم ستمبر کو کریں گے، وہ اس دوران مذکورہ سیکشن کے ٹریک ،ریلوے کراسنگ،سگنل سسٹم اور سٹیشنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے،انسپکشن میں ریلوے ملتان کے دیگر ڈویژنل افسران بھی شریک ہوں گے۔
تازہ ترین