• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوری انصاف کیلئے بنچ اوربار کا تعاون لازم و ملزوم ہے،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

کھلا بٹ(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس پشا ور ہا ئیکور ٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا ہے کہ غا زی اور ہر ی پور کے وکلا ء کے مسا ئل کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر نے کیلئے ہنگا می بنیا دو ں پر اقدا ما ت ک کئے جا ئیں گے، انصاف کی بر وقت فرا ہمی کیلئے بنچ اور بار کا تعاون لا زم و ملز وم ہے، وکلا ء کے مسا ئل کا حل ہما ری اولین تر جیح ہے جو ڈ یشل کمپلیکس ہر ی پور میں زیر تعمیر لا ئرز شیڈ کی تعمیر کا کا م چا ر ما ہ میں مکمل کر کے بلڈ نگ کے نقا ئص کو دور کیا جا ئے گا، صو بے کے 26اضلاع کی 38تحصیلو ں کیلئےجد ید لا ئبر یر ی اور تما م اضلاع کی بار ز کیلئے سو لر سسٹم کی فرا ہمی کیلئےکو شش کر رہے ہیں، پہلی بار نئے بھر تی ہو نے والے سو ل ججز کو اکیڈ می میں ٹر یننگ دی گئی اور 65پر و مو ٹ ہو نے والے ججز کو خا لی جگہو ں پر تعینا ت کیا گیا،تما م جو ڈیشل آ فیسرز کوپا لیسی کے تحت تین سا لہ مد ت پور ی ہو نے کے بعد ہی پو سٹنگ /ٹر انسفر کیا جا ئے گاان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ڈسٹر کٹ با رہر ی پور اور تحصیل بار غا زی کے نما ئند ہ وفد سے خصو صی ملا قا ت میں کیا۔
تازہ ترین