• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول تین دن لاڑکانہ میں قیام کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی سے لاڑکانہ روانہ ہوگئے جہاں وہ تین روز قیام کریں گے کراچی سے روانگی سے قبل بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پارٹی کے مختلف رہنماوَں نے ملاقاتیں کیں۔
تازہ ترین