• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مختصر پُر اثر: قصرِنبوت کی آخری اینٹ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری اوردیگرنبیوں کی مثال ایسی ہے کہ کسی نے ایک مکان خوب صورت اور مکمل تعمیر کیا، مگر(اس میں) ایک اینٹ کی جگہ خالی چھوڑ دی، جو بھی اس گھر میں جا کر دیکھتا تو کہتا کہ یہ مکان کس قدر خوب صورت ہے، مگر(حیرت ہے کہ) اس میںایک اینٹ کی جگہ خالی ہے، تو (سن لو) اس عمارت کی آخری اینٹ میں ہوں، مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا۔(بخاری ومسلم )

تازہ ترین
تازہ ترین