کراچی(اسٹاف رپورٹر) صو با ئی وزیر برا ئے ترقی نسوا ں شہلا رضا نے پرا نا سکھر میں جو نیجو برا در ی پر با اثر افرا د کے تشدد کر نے اور پو لیس کی جا نب سے متا ثرہ خواتین کے ساتھ تعا ون نہ کر نے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیا ہےاور وا قعہ کی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔