کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے گزشتہ روز چیف آف ساروان نواب اسلم رئیسانی سے سروان ہاؤس میں ملاقات کی ، اس موقع پر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ، نوابزادہ یادگار ،جمعیت علما اسلام کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفوری حیدری ، مولانا فیض محمد،ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔