• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے ایک شخص سے موٹرسائیکل چھن لی مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی نعمت اللہ ہفتے کو موٹرسائیکل پر سٹیلائٹ ٹائون سے گھر جا رہا تھا کہ مشرقی بائی پاس پر دو نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اس سے موٹرسائیکل چھین لی جبکہ مزاحمت کر نے پر اسے گولی مار کر زخمی کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا ۔
تازہ ترین