راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی طرف مارچ
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی ( سی جے پی) نے دلی میں سپریم کورٹ کی طرف مارچ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔