تھری خواتین پانی کی تلاش میں جا رہی ہیں
جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کے بعد فضائی کرایوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔
دانیال ظفر ان دنوں اپنے ڈرامے میں اپنی اداکاری کی وجہ سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔
فاکس نیوز کے مطابق بھارت گزشتہ برسوں میں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
بی سی سی آئی نے واضح کیا ہے کہ 2027ء کے عالمی کپ کے لیے ٹیم کی منصوبہ بندی اور ممکنہ کھلاڑیوں سے متعلق مشاورتیں عوامی بحث کا حصہ نہیں بنائی جائیں گی۔
نسیم کیانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
طالب علم نے ایک شاپنگ سینٹر کے ریسٹورنٹ سے پیزا آرڈر کرتے وقت نام ایڈولف ہٹلر استعمال کیا جس پر اسے ’نازی علامتوں کی تشہیر‘ کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈراموں کی کئی بڑی شخصیات میرے پسندیدہ اداکاروں میں شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران اِن کا ’میں باس ہوں‘ کا جملہ سنجیدہ نہیں بلکہ محض ایک مذاق تھا جسے غلط انداز میں لیا گیا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد آئندہ دنوں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی سائنسی وجوہات کارفرما ہوتی ہیں۔
تمام این او سیز اور دیگر ضروری رضامندیوں کا حصول بھی مکمل کرلیا گیا،
چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شخص گو نے ایک حیران کُن کیس میں صرف پانچ منٹ کی ویڈیو کال کے بعد طے ہونے والی شادی کے بعد طلاق کی درخواست دائر کر دی۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سائیڈ کو طے شدہ وقت سے 8 گھنٹے 18 منٹ زائد وقت دیا گیا۔