پنجاب کو پانی دستیابی کا سرٹیفکیٹ، سندھ کو اعتراض، وزیراعلیٰ کا اسحاق ڈار کو خط
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو لکھے گئے خط میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ غیرقانونی طور پر چولستان کینال کی منظوری دی گئی۔ سی ڈبلیو پی سی نے 11 اکتوبر 2024 کو چولستان کینال کی منظوری دی۔