کوہلو(پ ر)بی این پی ضلع کوہلو کے صدرملک گامن خان مری‘سینئر نائب صدر نوریزبلوچ‘وحید بلوچ‘ گل جان مری‘ لعل جان مری ودیگر نے صوبیدار خان مری کو ہائیڈرویونین کا ڈویژنل صدرمنتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے۔