آپ آف لائن ہیں
جمعہ 10؍محرم الحرام 1440ھ 21؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدار ت پاک چین اقتصادی راہدار ی پر اجلاس منگل کے روز ہوا ۔اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک،ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری،وفاقی وزیر پلاننگ خسرو بختیار،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان،وزیر مملکت مراد سعید،وزیراعظم کے مشیر شہزاد ارباب اور سی پیک سے متعلقہ حکام نے شرکت کی، سی پیک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے سپیکر کو بریفنگ دی ، سپیکر نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی جلد از جلد تکمیل دونوں ممالک کی حکومتوں کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سی پیک سے دونوں ممالک کی عوام کے مستقبل وابستہ ہیں اس کی تکمیل ناگزیر ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں