• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم کلثوم نواز نے دلیری سے آمر پرویز مشرف کا مقابلہ کیا، چوہدری قربان

لوٹن (نمائندہ جنگ)لوٹن مرکزی مسجدکیاسلامک کلچرل سوسائٹی کے ممبر اور کمیونٹی رہنما حاجی چوہدری محمد قربان نے بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک بہادر خاتون تھیں، جنہوں نے آمر مشرف کا دلیری سے مقابلہ کیا، سیاسی نظریات سے قطع نظر کمیونٹی ان کی رحلت پر دکھی اور غمزدہ ہے،ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک محرومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین