• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مصروف سڑک کے بیچ دو بپھرے بیل آپس میں لڑ پڑے


جانور اگر بپھر جائے تو اسے قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی ہوا جہاں دو بپھرے بیل بیچ سڑک پر لڑ پڑے۔

اس دوران بیلوں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے اور ارد گرد سے گزرنے والے ٹریفک کی بھی پرواہ نہ کی۔بیلوں کی اس لڑائی میں ایک رکشہ بھی لپیٹ میں آگیا جسے بیلوں نے ٹکر مار کر اْلٹ دیا اور ایک بیل خود بھی رکشے میں جا پھنسا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین