پشاور ( نیوز ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام شاہین مسلم ٹائون کے رہنما و جنرل کونسلر فضل الرحمان نے کہا ہےکہ جے یو آئی ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی‘ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جے یو آئی ملک میں 1973ء کے آئین سے متصادم قانون پاس نہیں ہونے دے گی‘ جے یو آئی ہرغیر آئینی اور غیر اسلامی اقدامات کا راستہ روکے گی۔