• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین بم دھماکے کامقدمہ درج کرلیاگیا

کوئٹہ(آن لائن) پشین بائی پاس پر جمعہ کو اسسٹنٹ کمشنر بر شور کی گاڑی پر ہونیوالے بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او سٹی کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔
تازہ ترین