• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی ریلوے کا تھانہ ریلوے ساہیوال کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) انسپکٹرجنرل پا کستان ریلوےپو لیس ڈا کٹر مجیب ا لر حمنٰ خان بذریعہ خیبرمیل لاہور سےساہیوال پہنچے ،انہوں نےتھانہ ریلوے پولیس ساہیوال کا دورہ کیا ، کا ریکارڈ،مالخانہ اور اسلحہ خانہ کا بھی جائزہ لیااور شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگایا۔
تازہ ترین