• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ پارلیمنٹ اجلاسوں نے اچھی کار کردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، لیاقت ساہی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزدور رہنماء لیاقت علی ساہی نے کہا ہے ہم جمہوری ادوار میں مشترکہ پارلیمنٹ کے اجلاس کا جائزہ لیں تو انتہائی مایوس کن کارکرد گی ہے جبکہ آئین کے تحت ملک کا صدر جب مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتا ہے تو اس کی روشنی میں آئینی اور بین الاقوامی پالیسیوں کو ایڈریس کیا جاتا ہے جس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس دلاتا ہے۔مگر اس سلسلے میں پارلیمنٹ کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی ہے ۔
تازہ ترین