• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل ٹائون ایکسٹینشن و پشین اسٹاپ کی اسٹریٹ لائٹس غیر فعال

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ماڈل ٹائون ایکسٹینشن و پشین اسٹاپ کی اسٹریٹ لائٹس غیر فعال لوگوں کو آمدورفت میں دشواری کا سامناتفصیلات ماڈل ٹائون ایکسٹینشن کمرشل ایریا و پشین اسٹاپ کی اسٹریٹ لائٹس طویل عرصے سے غیر فعال ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہےجبکہ غیر فعال اسٹریٹ لائٹس کی وجہ سے رہزنی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد مذکورہ علاقے کی اسٹریٹ لائٹس فعال کی جائیں-
تازہ ترین