ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ اس طرح کی دہشت گردی اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشت گردی کہلاتی ہے ، معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے
نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ یوکرین کے تحفظ کے لیے اہم ضمانتیں درکار ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان اداکار دانش تیمور کی ماؤں بننے پر خفگی کا اظہار کر دیا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اسرائیلی حملوں میں 71 فلسطینی شہید ہوگئے۔
حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر مضرِ صحت فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بنگلادیش کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلادیش کی عبوری حکومت نے باہمی ویزا استثنیٰ کے اس معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کا نیا سسٹم 27 اگست سے کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں پراثر انداز ہو کر بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔
ایشیا کپ 2025ء میں کرکٹ کے متوالوں کو سب سے زیادہ شدت سے انتظار روایتی حریفوں یعنی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے والے میچ کا ہے۔
فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، فوج امن اور پائیدار ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے قحط زدہ قرار دیے گئے غزہ کیلئے راہداری کھولی جائے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ شہرت یافتہ اور ماہر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا خواہشمند مند ہے۔
سائنسدانوں نے دنیا بھر سے جمع کی گئی قوس قزح کی تصاویر کا عالمی ڈیٹا بیس بنایا ہے۔