ٹھٹھہ ( نا مہ نگا ر ) کراچی کو پانی فراہم کرنے وا لی کے ڈی اےکینال سے پانی بھرنے کے دوران ٹرک کلینر سیہون کا رہائشی غفار سولنگی پاوں پھسلنے سے نہر میں گر کر ڈوب گیا اطلاع پر پولیس اور ر یسکیو عملہ پہنچ گیا اور نہر سے لاش نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
کراچی کے ضلع وسطی کا رہائشی 29 سالہ شخص جان لیوا جرثومے نیگلیریا فاؤلری کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا۔
وفاقی حکومت نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمدکےلیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔
بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر ہما قریشی کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر بننا میرے لیے گیم چینجر ثابت ہوا، اس تجربے سے میں مزید عاجز بن گئی۔
جہانگیر نگر یونیورسٹی کے طلبہ یونین انتخابات میں اسلامی چھاترو شبر کے حمایت یافتہ پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی، کل 25 مرکزی عہدوں میں سے 20 نشستیں اس پینل کے حصے میں آئیں۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے 5 ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مسلسل سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکلر جاری کیا گیا تھا،
درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔
پہلا اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس میں 12 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کے شوہر وکی جین حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کے ہاتھ میں 45 ٹانکے لگے ہیں۔
عدالت نے کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان کو بری کیا، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ سمیت 18 ملزمان کو سزائیں سنائیں۔
سنجے کپور کی بیوہ پریا سچدیو اپنی نند کو 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کے کیس سے نکالنے کی خواہش مند ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی ذمہ داری روہت گودارا اور گولڈی برار گینگ نے قبول کی، حملہ آوروں نے ان کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی بھی دی تھی۔
سرگودھا میں کار اور بس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
وٹامن ڈی اگر جسم میں خطرناک حد تک کم ہوجائے تو کیا ہوسکتا ہے؟ ہلاکر رکھ دینے والی علامتیں سامنے آگئیں۔