• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس ماہ پاکستان میں ہونے والے چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کو ملتوی کرتے ہوئے ایشین اور عالمی فیڈریشن نے دسمبر میں میزبانی کرنے کی در خواست کی ہے۔ وا ضح رہے کہ ایونٹ میں عمان ، قطر ، بنگلہ ديش ،سری لنکا،قازقستان اور افغانستان کو شرکت کرنا تھی، تاہم عمان قطر، سری لنکا اور افغانستان نے پاکستان آنے سے معذرت کی ہے۔
تازہ ترین