• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعرات کو موسم گرم اور خشک رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32،بارکھان34،دالبندین39، گوادر 32، قلات28، خضدار33، لسبیلہ36، نوکنڈی39، سبی42،تربت36،ژوب34اور زیارت میں 25 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہیگا۔
تازہ ترین