• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بندر اپنی مست عادتوں اور شرارتوں سے انسانوں کو تنگ کر نے میں مشہور ہیں لیکن انھیں شرارتیوں کے قبیلے کے دوبندروں نے جاپان کے ایک ریسٹورنٹ میں ویٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

یونیفارم پہنے یہ دونوں بندر ریسٹورنٹ میں آنے والے افراد کی ٹیبل پر جا کر مشروبات اور ہاتھ صاف کر نے کیلئے تولیے دیتے ہیں۔

ٹوکیو کایہ ریسٹورنٹ ان بندر ویٹرز کے باعث مقبول ہو تا جارہا ہے اورہوٹل انتظامیہ مزید تین بندروں کو بھرتی کر کے انھیں ویٹر بنانے پر غور کر رہی ہے۔

تازہ ترین