• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایوب نامی شخص کے تارکول کے کارخانے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلی اور بڑے پیمانے پر کارخانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی اس کارروائی میں حصہ لیا اور بڑی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پایا ذرائع کے مطابق آگ سے تقریبا 40 لاکھ روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے جبکہ ایک کروڑ روپے کا نقصان ہونے سے بچا لیا گیا ۔
تازہ ترین