• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کی عدالتی کمیشن کی پیشکش قبول ہے، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ

Latest News
کراچی......وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے چوہدری نثار کی عدالتی کمیشن بنانےکی پیش کش قبول کرلی۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ایف آئی اے کی سندھ میں کارروائیوں پر جوڈیشل کمیشن قائم کرے، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تین روز پہلے پیپلز پارٹی کو ایف آئی اے کی کارروائیوں پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیش کش کی تھی۔
تازہ ترین