• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی نے پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے دبئی میں ٹیم ہوٹل تبدیل کردیا

دبئی (نمائندہ خصوصی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دبئی پہنچ کر پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے دبئی میں اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔پ اکستان کرکٹ بورڈ نے ایک سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے لئے دبئی میں پھرٹیم ہوٹل کو تبدیل کردیا ہے۔ دبئی کے شیخ زاید روڈ پر شرجیل خان اور خالد لطیف کے مشہور اسکینڈل کے بعد 2017سے پاکستانی ٹیم فیسٹول سٹی کے ایک ہوٹل میں ٹھہر رہی تھی ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں فیسٹول سٹی میں قیام پذیر تھیں لیکن آسٹریلیا کی سیریز سے شیخ زاید روڈ پر برج خلیفہ کے پاس پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کے لئے پانچ ستاروں والے ایک اور ہوٹل کے ساتھ پی سی بی نے معاہدہ کیا ہے۔
تازہ ترین