• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) پشین میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی ۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے یارو کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقدیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 854گرام چرس برآمد کرلی اوراس کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین