اے عزیزو! صرف باتوں سے بھلا
مانتے ہیں کیا کبھی لاتوں کے بھوت
پھر بھی ان کی بدزبانی کا جواب
سب سے بہتر ہے کوئی تو ہے سکوت
وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی نے گیس کی قیمتیں بڑھانے پر حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔
ضمنی امتحانات میں 11 ہزار 845 امیدواروں نے شرکت کی، کامیابی کا تناسب 66.85 فیصد رہا، چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ، سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جواب طلبی کےلیے پارلیمان میں طلب کرنے کی تجویز دے دی۔
ملزم پر تھانہ سول لائن میں دو شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج تھا، جیل حکام
ایف آئی اے کی جانب سے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر کے باعث شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔
شبانہ کوثر اور شازیہ کوثر گزشتہ روز اپنے گانے کی ویڈیو شوٹنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی۔
سندھ کے کچے میں راج کرنے والے ڈاکوؤں نے علم کی روشنی پھیلانے والی شمع بجھا ڈالی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔
کراچی کی ملیر جیل میں ایک قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کر لی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوارٹر کے دفاتر قذافی اسٹیڈیم سے باہر لے جانے کا پلان بنا لیا گیا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے۔
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔
محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ملکی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مزدور کی سیفٹی ہم سب کی ذمہ داری ہے، بہت سے اداروں میں قواعد و ضوابط کتابوں میں لکھ کر رکھ دیا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس ہوا۔