• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسائز افسران کے تبادلوں میں رد و بدل اورنگزیب خان ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی تعینات

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں ایکسائز افسران کے ہونے والے تبادلوں میں رد و بدل کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز جہلم سے راولپنڈی پراپرٹی ٹیکس ژون تھری میں لگائے جانے الے ایکسائز افسر اورنگ زیب خان کو اب ای ٹی او ایکسائز راولپنڈی لگا دیا گیا ہے جبکہ ای ٹی او ایکسائز محمد سمیر کو پراپرٹی ٹیکس ژون تھری کا ای ٹی او تعینات کر دیا گیا ہے، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن کر دیا ہے۔
تازہ ترین