• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میڈیکل کالج کی تزئین و آرائش و تعمیراتی کام 9ماہ کی تاخیر کے باوجود مکمل نہ ہو سکا

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) راولپنڈی میڈیکل کالج کی تزئین و آرائش و تعمیرات کا کام جو دسمبر 2017ء میں مکمل ہونا تھا ابھی تک ادھورا ہے۔ کنٹریکٹر کو مبینہ طور پر ملی بھگت سے مارچ 2018ء تک توسیع دی گئی تھی مگر وہ پھر بھی کام مکمل نہ کر سکا جس پر وائس چانسلر نے ڈاکٹر پروفیسر رائے اصغر کی سربراہی میں کمیٹی بھی بنا ئی تھی تاہم کمیٹی نے ابھی اس کو توسیع دینے یا بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ کام کی تاخیر کی وجہ سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
تازہ ترین