• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم اکتوبر سے راولپنڈی لاہور کراچی اور کراچی کینٹ کےریزرویشن دفاتر رات12بجے تک کھلے رہیں گے

لاہور( جنرل رپورٹر )وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہدایت پر یکم اکتوبر سے راولپنڈی ، لاہور ، کراچی اور کراچی کینٹ ریزرویشن دفاتر صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یادرہے کہ اس سے پہلے ان دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 8 بجے رات 9 بجے تک تھے۔
تازہ ترین