• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئنز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام نے بھی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے جس میں وہ وزیر اعظم کو فیڈریشن کے مالی مسائل سے آگاہ کریں گے، خصوصی گرانٹ کی بھی درخواست کی جائے گی۔
تازہ ترین