کراچی(اسٹاف رپورٹر) چنئی بھارت میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئرا سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عباس زیب، حارث قاسم، حمزہ خان اور انس علی شاہ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے بالترتیب انڈر 19، 17، 15 اور 13 کیٹگریز مقابلوں کے فائنلز میں پہنچ گئے۔
تازہ حملے ان مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر کیے گئے ہیں جو اسرائیل کے زیر تسلط ہیں۔
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔
سیکریٹری خزانہ امداد بوسال کا کہنا ہے اگر بین االاقومی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو اس کے اثرات صارفین کو منتقل کیے جائیں گے،
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں جائز دفاع کے دائرہ کار میں موزوں اور تباہ کُن ردعمل دیا جائے گا، ایرانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی درخواست پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک الہٰی بخش میں خاتون نے 17 سالہ لڑکے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔
پی پی پی رہنما قادر پٹیل نان فائلرز پر سوشل میڈیا پر بنی میمز بھی ایوان میں لے آئے، ساتھ ہی نت نئے حوالے بھی دیے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گورننس اور ادارہ جاتی ترقی میں تعاون کا نیا سنگِ میل طے ہوا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان یو اے ای کے درمیان مفاہمتی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ معاہدہ حکومتی ترقی اور ادارہ جاتی تجربات کے تبادلے سے متعلق ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ روس کو جی 8 سے باہر کرنا غلطی تھی ۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ کو بڑھاوا نہیں دے گا،
بالی ووڈ کی 1970 کے عشرے کی معروف اداکارہ ارونا ایرانی اکثر سپورٹنگ کرداروں میں نظر آیا کرتی تھیں۔ تاہم حال ہی میں لہرین ریٹرو کے ساتھ ایک انٹرویو میں 79 سالہ ماضی کی اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں فلم منگل سوترا میں سیکنڈ لیڈ رول ملا تھا، لیکن انکی اچھی دوست اور اس عہد کی صف اول کی اداکارہ ریکھا نے انھیں اس فلم سے نکلوا دیا تھا، بلکہ یہاں تک ہوا کہ ایک اور پروجیکٹ سے انکے کئی سین کٹوا دیئے تھے۔
ملاقات میں وزیراعظم نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔
جی سیون کانفرنس کے موقع پر ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے پیغام جاری کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا پرومو کیا چیئرمین جے شاہ کی ذاتی تشہیر بن گیا ہے؟