• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید اورفہمینہ نے اسکواش ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نوید الرحمان نے سندھ جونیئر رینکنگ اسکواش چیمپئن شپ کا بوائزانڈر 19 ٹائیٹل جیت لیا، فہمینہ عاصم گرلز انڈر19 ایونٹ کی چیمپئین بن گئیں، مہمان خصوصی مصطفیٰ بروہی تھے۔
تازہ ترین