ملتان (سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے طلبا کےوفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی، وفد نے زکریا یونیورسٹی کی بھاری فیسوں سے آگاہ کیا ،امیر جماعت اسلامی نے طلبا کے وفد کو یقین دلایا کہ بھاری فیسوں کی وصولی غریب طلبا کے ساتھ ناانصافی ہے امیر جماعت نے مسئلہ حل کروانے کی یقین دیانی کروائی ، طلبا کے وفد میں نعمان علوی.احمد عبد الرحمٰن ،وقاص بشیر،عبدالظاہر عباسی،عبدالباری بلوچ شامل تھے۔