• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ،بینظیر یونیورسٹی کی طالبہ کا کیس،وی سی اور لیکچرار کی ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت 6اکتوبر تک ملتوی

نوابشاہ (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شہید بینظیر آباد سہراب خان بروہی کی عدالت نے بینظیر یونیورسٹی کی طالبہ فرزانہ جمالی کے کیس میں وائس چانسلر بینظیر یونیورسٹی ارشد سلیم اور شعبہ انگریزی کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ عامر خٹک کی ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت پولیس کی جانب سے تحقیقاتی فائنل رپورٹ پیش نہ کئے جانے پر چھ اکتوبر تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین