رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
’’جب تمہیں نیکی کرکے خوشی محسوس ہو اور گناہ سرزدہوجانے پر ندامت ہو تو یہ تمہارے مومن ہونے کی نشانی ہے‘‘…(مسند احمد)
کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے وزیراعظم آفس کے مطابق 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔
ملاقاتوں کو اس حد تک روکنا حقوق کی خلاف ورزی اور مجرمانہ فعل ہے: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
اسرائیل اور امریکا کی جانب سے جارحیت کی گئی۔ پوری امت مسلمہ متحد ہے: رہنما تحریک انصاف
کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فروری تک پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس427 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا: وزارت خزانہ
ان ڈرونز نے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں اپنے اہداف پر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کئی دہائیوں سے فوجی اور تکنیکی تعاون ہے، پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے، وہ اس صورتحال سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیون ہیسیٹ کا کہنا تھا کہ پُرامید ہوں کہ ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
تل ابیب کے مرکزی بن گوریان ایئر پورٹ پر مسافروں نے ہنگامہ آرائی کی۔ فلائٹس پر محدود مسافروں کی اجازت پر اسرائیلیوں نے ہنگامہ آرائی کی۔
علی لاری جانی کا پیغام ایرانی بحریہ کے شہدا کی نماز جنازہ کے موقع پر لکھا گیا ہے۔
پراسیکیوٹر نوید کیانی نے عدالت کو بتایا کہ وکیلِ صفائی جان بوجھ کر کیس کو لٹکانا چاہ رہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں 6 سالہ فضا نور کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔
ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، ایران ڈرامائی طور پر کمزور پڑ چکا ہے: گیدون سار
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو ٹیلیفون کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہے ہیں کہ پاکستان نے کابل میں منشیات بحالی کے اسپتال کو نشانہ بنایا۔
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا