ملتان (سٹاف رپورٹر) ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز نے بلدیاتی اداروں کو بچانے کے لئے احتجاجی مہم میں بلدیاتی نمائندوں کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لئے ملتان ڈویژن میں میئر ملتان نویدالحق ارائیں اور لودھراں کے چیئرمین ضلع کونسل راجن سلطان کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔