• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدیق شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر اے پی این ایس کی تعزیت

کراچی(پ ر) اے پی این ایس نے روزنامہ الفلاح پشاور کے چیف ایڈیٹر سید شمس الدحی کی والدہ اور اخبار کے بانی پبلشر سید صدیق شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے سوسائٹی کے صدر حمید ہارون اور سیکریٹری جنرل سرمد علی نے ایک تعزیتی بیان میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
تازہ ترین