• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز،مریم ،صفدرکی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی تیاری شروع

اسلام آباد (آ ئی این پی) ایون فیلڈ کیس میں نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے تیاری شروع کردی ہے،رواں ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کی کاپی حاصل کرلی ہے، فیصلے میں قانونی سقم کو مدنظر رکھ کر اپیل دائر کی جائے گی،نیب حکام نے پراسیکیوشن کو بھرپور طریقے سے کیس لڑ نے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین