• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی اہم گفتگو آج ”جرگہ“ میں نشر کی جائیگی

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعظم آزاد جموںوکشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں ایک ساتھ شریک ہوں گے۔ آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو نئی وفاقی حکومت سے کیا شکوے اور شکایتیں ہیں؟۔ اس موضوع پر شو کے دوران اہم گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ شب10بجکر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
تازہ ترین