• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کیخلاف نازیبا الفاظ ، فیصل رضا عابدی نے مقدمہ کے اخراج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے مقدمہ کے اخراج کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پیر کو عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وفاق اور ایف آئی اے کو فریق بناتے ہوئے فیصل رضا عابدی نے موقف اپنایا کہ ایک الزام میں تین مقدمات کا سامنا ہے جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔
تازہ ترین