سائنسدانوں کی بے آب وگیا جزیرے پر 200 سال تک زندہ رہنے والی پراسرار بکریوں پر تحقیق
سائنسدان یہ سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ کیسے بکریوں کا ایک ریوڑ شمال مشرقی برازیل کے دور افتادہ اور الگ تھلک جزیرے میں دو صدی سے زیادہ عرصے تک نہ صرف زندہ بچ گئے بلکہ انکی تعداد میں اضافہ بھی ہوا جبکہ وہاں پر میٹھے پانی کا کوئی معلومہ ذریعہ بھی موجود نہیں۔