• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

راحت فتح علی کے گانے ’ضروری تھا‘ کا ایک اور اعزاز


پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کےلیے ایک اعزاز یہ ہے کہ ان کے گانے ’ضروری تھا‘ کو یوٹیوب پر50کروڑ سے زائد ہٹس مل چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت فتح علی خان کا گانا ’ضروری تھا‘ سال 2014 میں ریلیز ہوا تھابعد ازاس گانے کو 2015 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’ہماری ادھوری کہانی‘ میں شامل کیا گیا۔

یوٹیوب پر یہ گانا 8 جون 2014 کوریلیز کیا گیا تھا جسے اب بھی سب سے زیادہ نا صرف یوٹیوب پر دیکھا جارہا ہے بلکہ پسند بھی کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین