• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہانگ کانگ(جنگ نیوز)جسمانتھا سٹوسر اور شوئی زینگ نے ہانگ کانگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی، نوویک جوکووچ اور بورنا کورک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئ۔
تازہ ترین