• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ہالی ووڈ فلم ’دی اپ سائڈ‘ کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری


ہالی ووڈڈرامہ فلم دی اپ سائڈ (The Upside)کا پہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

کامیڈی سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیارکیونکہ ہالی ووڈڈرامہ فلم دی اپ سائڈ (The Upside)کا پہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نیل برجرکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک صاحب ثروت معذور شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو کریمینل ریکارڈ رکھنے والے ایک بے روزگار شخص کو اپنی دیکھ بھال کے لیےرکھ لیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کیون ہارٹ،نکول کڈ مین،بریان کرینسٹن،ٹیٹ ڈونووین،امارا کرن اور ایجا نوامی کنگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ٹوڈ بلیک کی وڈیو س کردہ یہ کامیڈی سے بھرپور فلم11جنوری 2019 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین