چمن(نامہ نگار)افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک میں باب دوستی سے متصل افغان کسٹم ہائوس میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہونے پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیںگورنر قندہار کے ترجمان صمیم خپلواک کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں کرپشن کے خاتمے کےلئے بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھانے کا حکم دیا تھا۔