• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی مشتاق احمد نے تحصیلدار راولپنڈی عدنان بشیر کیانی کی عبوری ضمانت خارج کر دی جسے احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا، عدنان بشیر کیانی وغیرہ کیخلاف اینٹی کرپشن پولیس نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی 608کنال اراضی کو ریکارڈ میں مبینہ تبدیلی کرتے ہوئے صرف 8کنال کرنے سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا تاہم ملزم نے عبوری ضمانت کروا لی تھی جو گزشتہ خارج ہونے پر پکڑا گیا۔ آج ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
تازہ ترین